ملی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ملی پبلیکیشنز کےنام سے ایک شعبہ نشرواشاعت کا قائم ہے جس کے ذریعہ امت کےلئے مفید کتابچے ورسائل مرتب کئے جاتے ہیں اور مختلف زبانوں میں اس کے تراجم کی کوشش کی جاتی ہے طباعت کے بعد قوم میں تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ سماج اورسوسائٹی کاماحول اسلامی اور دینی ہو سماج سے بے راہ روی درندگی اور انسانیت سوز مظالم کا خاتمہ ہوسکےچنانچہ ایک کتاب گناہ کبیرہ کے نام سے شائع ہوئی جس کے مطالعہ کے بعد بعض لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آئی جس کا انہوں نے اظہار کیا بعض لوگ صدقہ جاریہ کے طور پرایصال ثواب کے لئے کتابیں چھپواکرتقسیم کراتے ہیں جس سے قوم کو بہت نفع ہوتا ہے۔
مطبوعہ کتابیں
1.
غیرمطبویہ کتابیں
1.
Office: MILLI FOUNDATION
JAMIA ISLAMIA DARUL ULOOM ALLAHABAD